27 جنوری، 2017، 5:38 PM

پاکستانی فوج کے سربراہ سے جرمن سفیر کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ  سے جرمن سفیر کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمنی کی سفیر اینا لیپیل نے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمنی کی سفیر اینا لیپیل نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں علاقائی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا لیپیل کی ملاقات راولپنڈی میں ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران جرمن سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ  اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

News ID 1870023

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha